Shakhsi Mahrtoon ka Darja kamal (شخصی مہارتوں کا درجہ کمال)

700

1 in stock

Description

  مترجم:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی

صفحات:218

اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:فیصلہ کن قوت۔اپنے اندر آواز کو دریافت کریں۔ حقیقت کے سامنے سر تسلیم ختم کرنا ہی سیکھنے کامثالی طریقہ ہے۔ اپنے استاد کا سارا علم اپنے اندر سمولیں۔ لوگوں کو ان کے اصل روپ میں دیکھیں۔