مصنف : غلام سرور شباب صفحات : 252 بائنڈنگ : مجلد اکابراولیاء کرام کی تعلیمات پر مبنی بصیرت افروز مرقع، مرشدان طریقت کے لیے پیر کامل کا درجہ رکھنے والی تصنیف
چند اہم مضامین درج ذیل ہیں:۔ تصوف کیا ہے ؟٭ ضرورت مرشد، مراد اورمرید٭ ایک چیونٹی کی حکایت٭ شریعت میں بیعت کاحکم٭ علم لوح محفوظ ٭تصورشیخ میں آسانی کے لیے، تصور شیخ٭ طالب کی شرعی حیثیت٭قلندر کیا ہے؟٭وحدت الوجود اور وحدت الشہود کیا ہے ٭عالمین کے تین رخ٭لطائف اور روح کے تین درجے