Description
مصنفین: عظیم جمال، ہاروے میکنن ترجمہ:ملک اشفاق
صفحات:128
اس کتاب میں آپ پڑھیں درج ذیل مضامین سخاوت کیوں کی جائے؟۔ آپ کیا دے سکتے ہیں؟۔ کس کو دینا چاہیے؟۔ سخاوت کیسے،کب ، کہاں اور کتنا خیرات کرنا ہے۔ترک کردیجئے۔
Online Book Store
₨300
سخاوت ایک نازک اندام محبوبہ ہے جواپنے حسن ودلکشی میں بے مثال ہے۔ مسکراہٹ کے زیور، جھانجھ، کنگن اور بازو بند اس کی خوبصورتی کومزید نکھارتے ہیں۔ میں اس لالچی بخیل کی قبیر کو دیکھتا ہوں، جس نے مال جمع کیااور خرچ کرنے میں بخل کیا، اس کی قبر ایک گمراہ شخص کی قبر کی طرح نظرآتی ہے۔
1 in stock
اس کتاب میں آپ پڑھیں درج ذیل مضامین سخاوت کیوں کی جائے؟۔ آپ کیا دے سکتے ہیں؟۔ کس کو دینا چاہیے؟۔ سخاوت کیسے،کب ، کہاں اور کتنا خیرات کرنا ہے۔ترک کردیجئے۔