Rujoo-e-Hamzad (رجوع ہمزاد)

400

مصنف : کاش البرنی
صفحات : 64
بائنڈنگ : کارڈ کور
ہمزاد کو تسخیر کرنے کے قدیم و جدید طریقے۔ قوت ارادی اور شخصی کشش کے طریقے

Description

ہر انسان کے ساتھ ایک مخفی قوت پیدا ہوتی ہے۔ اسے ہمزاد کہتے ہیں، اس کو بذریعہ عمل یاریاضت بطن ظاہری میں لایا جاتا ہے۔ اس کو مسخر کرنے او راس سےدنیاوی کاموں میں مدد لینے کے طریقے اور ریاضتیں لکھی گئی ہیں ۔ دور دراز کی چیزیں منگوانا،مخفی اور پوشیدہ چیزوں کا معلوم کرنا ، امراض اور گمشدہ کا پتہ لگانا، واقعات حاصل کرنا وغیرہ عامل کے لئے معمولی باتیں ہوتی ہیں۔