Reiki Healing Course (ریکی ہیلنگ کورس)

250

مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 191
بائنڈنگ : مجلد
کائناتی شفاء انرجی ’’متبادل طریقہ علاج‘‘ جو جسمانی، روحانی، ذہنی اور نفسیات امراض کے لیے پوری دنیا میں جاری و ساری ہے۔ ریکی ہیلنگ پر اُردو میں پہلے بے مثال لاثنی تصنیف

Description

ریکی خصوصیات، ریکی کی تاریخ ٭ریکی پوائنٹس ٭جسم کا مکمل جائزہ ٭جسمانی علامات کی تشخیص ٭یادداشت کوبہتر بنانے کیلئے٭ تعلقات کے علاج کیلئے٭ بری عادات سے نجات کیلئے ٭رنگوںسے علاج ٭اگر آپ وزن کم کرناچاہتے ہیں ٭مردے کاعلاج ٭والدین سے نفرت ختم کرنا اور بہت سے قیمتی مضامین آپ کو اس کتاب میں ملیں گے۔