Rajoou (رجوع)

500

مصنف: شہزادہ سید انتظار حسین شاہ زنجانی رحمہ اللہ 

صفحات:112

1 in stock

Description

٭اقسام مرض ٭کثرت جماع ٭اصلاح ضر ر٭ فوائد جماع ٭جماع کی ضرورت ٭مقوی باہ مفرد دوائیں ٭مادہ منی کو بڑھانے والی جوارشیں ٭روغن مقوی باہ ٭ شہوت میں جوش پیدا کرنے والے مقوی باہ مربے ٭ مقوی باہ گولیاں ٭ سونگھنے کی مقوی باہ دوائیں ٭لذت پیدا کرنے والی اورکیف افزا دوائیں ٭ باہ کو قطع کرنے والی دوائیں ٭ معین حمل دوائیں ٭ عشق ومحبت کامعیار ٭اعضائے نسوانی کا توازن ٭ شہوت نسوانی کی قلت وکثرت اور شناخت اندام نہانی ٭عورتوں کی اقسام بااعتبار خواہش جماع کے ٭وہ پانچ عورتیں جماع کی دلدادہ ہوتی ہیں ٭جلد کو رنگین اور چہرہ نکھارنے والی دوائیں٭ دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے والے منجن ٭خوشبودار گولیاں ٭ جسم کو قوی اور فربہ کرنے والی دوائیں ٭ہتھیلیاں اور انگلیاں رنگنے کے مختلف خضاب٭ عورتو ں کے رحم کو قوت دینے والی دوائیں ٭ رحم کی کجی گردن کوسیدھا کرنے والی دوائیں ٭عورتوں کی پشت کو مضبوط کرنے والی اور ان کی منی کو گاڑھا کرنے والی اوربڑھانے والی دوائیں