Radd-e-Sehr (Part-I) (رد سحر حصہ اول)

350

نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب

صفحات : 319
بائنڈنگ : مجلد
سحرجادو، ٹونہ، مسان، کالے علم اور تعویذات کے بداثرات کو ختم کرنے کے مستند طریق وعملیات پرمبنی لاثانی تصنیف

Description

باب اول:سحر وطلسم میں فرق ٭منتر،جنتر،تنتر٭ جادو کی کرشمہ سازی٭ بابل میں جادو کی کثرت٭ گنوکا منتر اور دیوکامنتر ٭نمرود جادوگر۔باب دوم:آسیب زدہ اور مسحور میں فرق٭جادو کی حقیقت٭ بیماری دریافت کرنے کا طریقہ۔ باب سوم: عقر،بانجھ، اٹھراہ٭عورتوں کے صاحب اولاد نہ ہونے کی وجوہات٭برائے حمل٭باب چہارم:سوکڑا کاعلاج٭بچوں کی ڈائن کا علاج٭ اور بہت سے قیمتی مضامین کا مجموعہ