نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب صفحات : 192 بائنڈنگ : کارڈ کور جادو ٹونہ، کالے علم، سفلی اعمال، بیر، کلوا کی چوکی اور گڈ امسان کے بد اثرات کو جڑ سے ختم کردینے والے قوی الاثر اعمال پر انمول تصنیف
٭تعریف سحرجادو ٭جادو کی ابتداء ٭سحرجادو اور طلسمات میں فرق ٭پہلا جادو گر٭قصۂ جادو ہاروت وماروت ٭علاج سحر جادو ٭ مرد اپنی بیوی کو بُرا اور حقیر جانے٭مرد گھروالوں سے نفرت کرتا ہو ٭صرف لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہوں ٭اگر عورت ہمبستری سے نفرت کرے ٭اگرکسی کنواری کی شادی نہ ہوتی ہو٭بندش شادی کاعلاج ٭ شہوت بستہ کھولنے کے طریق٭مرد کی شہوت کھولنا ٭اولاد نرینہ کیلئے ٭بانجھ عورت کا علاج ٭سحری اثرات بد ختم کرنے کے اعمال متفرقہ ٭ سحر علوی اور سفلی کے بداثرات کاباطل کرنا ٭ سحروجادو کا مکمل اور شافی علاج ٭نقش کیمیائے حیات ٭مندرہ شاہ علی حورد ٭ مندرہ حضرت علی کلاں ٭ عمل عصائے کلیم اللہ رد سحر اور بہت سے مجرب اعمال کا ذخیرہ