ملیات کے شائقین کیلئے ایک تحفہ ہے۔ اس میں وہ تمام ضروری تفصیلات موجود ہیں جن کیلئے پیر یا استاد کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس میں تمام ضروری قواعد معہ تفصیل دئیے گئے ہیں۔ اس میں 12 ابواب ہیں۔لوازمات،نقوش،چلہ کشی،حروف تہجی، عناصر، موکلات، تعویذات، جفری قوانین، زکات کے طریقے، قوانین نجوم، عملیات کیلئے اوقات کا تعین، حصار، تسخیر کواکب، عزیمتیں، ختم دلانے کا طریقہ اور متعدد اسماء و آیات کے اعداد درج ہیں۔جن سے ضروریات کے وقت نقوش سے مدد لیتے ہیں۔