Qanoon-e-Talismat (قانون طلسمات)
₨1,200
مصنف: علامہ محمد رفیق زاہد
Out of stock
Categories: Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات)
Tags: Muhammad Rafique Zahid, Printed Books, Urdu Books
Related products
-
Jadu ka Ruhani Ilaj جادو کا روحانی علاج( نئی کتاب)
Rated 0 out of 5₨400کتاب ہذا میں جادو کی حقیقت ،جادو کی تاریخ ، فرعون کو دربار میں جادوگروں کے کرتب، شریعت میں جادو کی حقیقت ، جادو کے ا ثرات ، ہاروت وماروت کا قصہ ، جادو کے متعلق امام شافعی رحمہ اللہ کا فتویٰ ، جن یا انسان کی بد نظر ، آسیب سے چھٹکارا ، زبان کی بندش، آسیب کو بھگانا ، تسخیر ہمزاد ،شہوت کی بندش ، قوت مردانہ کی بندش ، شریر جنات کے شر سے بچائو کا طریقہ اور دیگر جادو کی وجہ سے پہنچنے والی تکالیف کا علاج درج کیا گیا ہے۔
مرتبہ و مئولفہ : محمد الیاس عادل معاون خصوصی :ابو الکاشف کشفی قلندری
صفات : 472
-
Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-1) آسان عملیات وتعویذات
Rated 0 out of 5₨600خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور