Patharon Kay Sehri Khawas (پتھروں کے سحری خواص)

400

مصنف : کاش البرنی
صفحات : 110
بائنڈنگ : کارڈ کور
حصول برکات کیلئے جواہرات پہننے کا طریقہ اعتقادات اور حقائق۔

Description

ان لوگوں کیلئے مفصل معمولات موجود ہیں۔ جونگوں کے متعلق پوری واقفیت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ برتھ سٹون معلوم کرنا، پتھروں کے رنگ،خواص، ماہیت کے علاوہ ان کے سحری وطبی خواص بھی دئیے گئے ہیں۔ جواہرات کا حصول، برکات کیلئے پہننا، اعتقاد حقائق کیا ہیں؟ کون سے جواہر کس کو مفید ہیں۔کس کو نہیں۔ کس دھات میں پہننا چاہئے۔اور نگینوں کے متعلق بیش قیمت معلومات یکجا کی گئی ہیں۔