Nafa-ul-Najum (نافع النجوم)

600

مصنف: اشتیاق احمد ایڈووکیٹ

صفحات:149

1 in stock

Description

٭پرائز بانڈز، لاٹری، سٹہ کھلنے، ممبر اسمبلی ودولت مند بننے کے ایام اور ان کی حصولیابی کیلئے تنتر منتر ینتر۔دولت ملنے کا وقت ٭ حصولیابی دولت دیس پردیس میں ہونا ٭ مولود کو کس شخص سے فائدہ ہو گا ٭ بھائی سے دولت ٭ٹھگی یادھوکہ بازی سے دولت ٭ حکومت سے فائدہ ٭ دولت کے نقصان کے یوگ ٭مالی فائدہ میں رکاوٹ ڈالنے والےیوگ ٭گمشدہ یا ختم ہو گئے مالی فائدہ کے یوگ ٭ تجارت کیلئے کریں یا شراکت داری میں ٭خرید وفروخت سے مالی فائدہ کے یوگ ٭ناکامیابی کے یوگ ٭ نوکری ملے گی یا نہیں ٭ اچھی نوکری ملنے کے یوگ ٭ اسہتر لکشمی عمل ٭ عمل اچانک حصول دولت ٭ کاروبارمیں ترقی منتر ٭ جوا قمار بازی سے دولت حاصل کرنا منتر ٭ دولت حاصل ہونے کا ٹوٹکا ٭لاٹری پرائز بانڈ کاانعام حاصل کرنے کا منتر ٭ نقش حصولیابی دولت ٭ نقش مالی فائدہ ٭ نقش خفیہ دولت کی حصولیابی ٭ نقش مالی فائدہ ٭ نقصان سے حفاظت کاعمل ٭ نقش قسمت چمکانے کیلئے ٭تجارت میں کامیابی کیلئے مسلم نقش ۱۱ ٭ آپ کی قسمت کب کھلے گی ٭ تسخیرخواب (سوپن سدھی ) عمل ۔