Mukashifat-e-Noor (مکاشفات نور)

800

مصنف : ابو بہلول غلام الرسول عائلی نقشبندی رحمہ اللہ
صفحات : 704
بائنڈنگ :  ہارڈ کور
اسم اعظم، حروف مقطعات، صیفۂ نور، قرآن کے عددی معجزات، اسمائے نور واوفاق نور پر مشتمل تاریخ کی پہلی محققانہ دستاویز

Out of stock

Description

  کتاب کے منتخب ابواب یہ ہیں:۔

باب اول:۔روحانی علوم میں ناکامی کے اسباب ۔روداد سفر۔روحانی علوم کی مبادیات۔مقطعات اور کتب سماویہ۔کیا مقطعات سنسکرت میں موجود ہیں؟

باب دوم:۔اوفاق وریاضات۔چھیاسٹھ اسمائے نور ۔زکات حروف نورانیہ ۔ مقطعات کی انتیس سورتیں۔

باب سوم :۔ اوراد…صلواۃ…تسبیحات۔اوراد ایام الاسبوع ولیالیہ یعنی ہفتے کے دنوں اور راتوں کے اوراد۔توجھات الحروف۔باب الصلواۃ المعظمۃ

باب چہارم :۔دوا …ابجد …روحانی علاج۔ دوا،دعا اور علاج۔ابجد کیا ہے ؟

باب پنجم :۔خواص مقطعات و اوفاق۔خواص الحروف۔حروف مقطعات کی ترتیب ملفوظی کے عظیم الشان اوفاق۔اوفاق سبعہ سیارگان۔اوفاق مقطعات مثلث تامعشر۔مقطعات کی سورتوں کے روحانی خواص۔سورہ جات مقطعات کے اصل اعداد؟۔قرآن مجید میں حروف تہجی کے اعتبار سے پہلی اور آخری آیات۔اسم اللہ کی آیات کی قرآن میں حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب۔وفق آیات اسم اللہ الاعظم۔تین آیات جن سے مقطعات کے عظیم راز کا اظہار ہو تاہے۔تاریخ میں پہلی بار قرآن مجید میں موجود حروف نورانیہ پرمشتمل آیات۔اوفاق سرالاسرار ازآیات نور ۔قانون نقوش ذوالکتاب وعددی نقوش