Mukashifat-e-Asrar (مکاشفات اسرار)

360

مصنف : غلام الرسول عائلی نقشبندی رحمہ اللہ
صفحات : 656
بائنڈنگ : مجلد

علوم مصریہ، بابلیہ، یونانیہ اور عربیہ کے تناظر میں اسرار الحروف، الواح، الجواہر، علم الاوفاق، جفرالاثار اور ریاضات و دعوات پر مبنی جامع الفوائد نادر کتاب (مصنف فقیر غلام رسول عائلی نقشبنی، لاڑکانہ

Out of stock

Description

٭کشفی رازوں کا انکشاف ٭فنافی الشیخ ٭حقیقت سحر مع رد سحر ٭عمل بندش اجرائے خون ٭اسرار الحروف ٭شعلہ عشق سیاہ پوش ہوا تیرے بعد ٭الواح الجواہر ٭ رد سحر ٭سلب اولاد کیلئے ٭نکاح کیلئے ٭فشار خون بلڈ پریشر کیلئے ٭شوہر سے بیوی نفرت کرنے لگے ٭کسی کی صورت بدل گئی ہو اور بہت سے قیمتی مضامین کا مجموعہ