Kaleed-e-Ramooz-e-Makhfi (کلیدِ رموزِ مخفی)
₨500
مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 432
بائنڈنگ : مجلد
زمانہ قدیم کی عبرانی، سریانی اورعربی نایاب دعوات مثلاً دعوت بربتیہ، دعوت جلجلوتیہ، دعوت خلخلۃ الھوا، دعوت قسم ناصور، دعائے قرشیہ، دعائے بشخ، دعائے عجیب الاثر، حاضری مطلوب اور تسخیر مطلوب کے اعمال، اسمائے شمخبیثہ اور دعوت صمدیہ کی تشریح شرح وضاحت اور ان کے نایاب ترین اعمال۔ ارسال ہاتف اور تسخیر ارواح کے صدر اعمال اور طلسمات، ابن عربی و ابن سینا، پر مبنی ایک ایسی تحقیق جسے آنے والی کئی صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ رُوحانی علوم و فنون کے وہ مخفی خزینے جن کی مشتاقانں رُوحانیت کو برسوں سے تلاش تھی۔