Jamia-ul-Asma Wa Al-Safat (جامع الاسماء والصفات)

450

مصنف : ابو بہلول غلام الرسول عائلی نقشبندی رحمہ اللہ
صفحات : 536
بائنڈنگ : کارڈ کور
قرآن وحدیث اور تورات، زبور وانجیل سے اسماء الحسنیٰ کا عظیم استخراج

Out of stock

Description

قرآن وحدیث اور تورات، زبور وانجیل سے اسماء الحسنیٰ کا عظیم استخراج۔(رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ کے ننانوے اسماء ہیں ایک کم سو جو ان کااحصاء کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا، وہ وتر ہے اور وتر کو پسند فرماتا ہے)۔کی تفسیر پرمشتمل ایک علمی تحقیق، جس میں قرآن واحادیث کی نصوصِ ثابتہ سے اسماء وصفات کا احصاء کیاگیا ہے، قرون اولی سے لے کرعصر حاضر تک محدثین ومجہتدین کرام کی تخریج وتوقیف کے پس منظر کے مباحث سمیت، تمام صحف سماویہ میں مذکور اسماء وصفات کو بھی نصوص ثابتہ سے پیش کیاگیا ہے۔ ایک عدیم النظیر تصنیف جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے اسماء کے کنہ حقائق ومعارف اور ان کی تقدیس کے بارے میں ایک لطیف وعظیم زاویہ فراہم کرتی ہے۔
کتاب کے مندرجات درج ذیل ہیں ۔
اسماء اللہ الحسنی ایک مستقل اور اہم ترین موضوع ہے ٭اللہ کی کماحقہ قدرشناسی کاحق انسان ادا نہیں کرتا ٭اللہ کی معرفت اس کے اسماء وصفات جاننے میں ٭اسماء اللہ الحسنیٰ ایک مستقل علم کیوں ہے ؟٭

Cart
Your cart is currently empty.