Faizan-ul-Quran (فیضان القرآن)

300

مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 368
بائنڈنگ : مجلد
تسخیر خلائق، فتوحات، شفاء الامراض، قضائے حاجات، تسخیر ارواح، حل المشکلات، غلبہ بر دشمنانن، عزت و توقیر، ترقی روزگار اور کامیابی و کامرانی کے مجرب قرآنی اعمال و نقوش پر لا جواب وہ شہرہ آفاق تصنیف

Description

خواص وفضائل بسم اللہ شریف٭ درد شقیقہ کامجرب عمل٭ جسمانی دردوں کاعلاج٭ حب کاچٹکلہ٭تنگ حالی ختم کرنے کاعمل٭محبت کیلئے٭ زہراور بلائوںسے محفوظ رہنے کاعمل٭ مقابلہ میں کسی کو شکست دینا٭حاجت روا ہو ٭ ردسحر کاعمل٭ برائے ادائیگی قرض٭ حصول ملازمت کیلئے٭غنی ہونے کاعمل اور بہت سے قیمتی مضامین کا مجموعہ