Eid 1442 Offer – 08

750

حضرت خواجہ علامہ حکیم پیر صوفی غلام سرور شباب صاحب کی شہرۂ آفاق کتب

2 in stock

Description

۔(1)۔  شاہراہ طریقت    مصنف:غلام سرور شباب  صفحات:252
اکابراولیاء کرام کی تعلیمات پر مبنی بصیرت افروز مرقع، مرشدان طریقت کے لیے پیر کامل کا درجہ رکھنے والی تصنیف

۔(2)۔ جہان تصوف     مصنف:سید غلام مصطفیٰ شاہ صفحات:304
تصوف کی دنیا میں ایک گراں قدر اضافہ جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ تصوف کے انمول موتیوں کا ایک خوبصورت گلدستہ جس کی خوشبو ہر صوفی و سالک کی روح کو معطر کرتی ہے

۔(3)۔  معراج معرافت    مصنف:غلام سرور شباب  صفحات:176
طالب عشق حقیقی، سلوک و معرفت، طالب مولیٰ، راہ فقر کے مسافر اور راہِ طریقت پر گامزن ہونے والے مبتدی حضرات کے لیے مشعل راہ، خضر نما، پیر کامل کا درجہ رکھنے والی لاثانی تصنیف لطیف