Choo Mantar (چھومنتر)

300

مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 224
بائنڈنگ : مجلد
سینہ بسینہ منتقل ہونے والے منتروں کے سر بستہ رازوں کا انکشاف۔ محبوب و مطلوب کو مسخر و دیوانہ بنانے اور موہ لینے کے صدری گُر جو چھو منتر میں ہی پڑھ سکیں گے

Description

تسخیر کرنے کا عجیب وغریب طلسماتی عمل ٭ایک رات میں حاضری مطلوب ٭پھول سُنگھا کرکسی کومسخر کرنا ٭ محبت آور پھول ٭سونگھے اور مطیع ہو جائے ٭قابو میں لانے کاچھومنتر ٭تسخیر محبوب کیلئے تیربے خطا ٭تین روزہ حاضری مطلوب کاعمل ٭صرف تین رات میں محبوب کو حاضر لانے کا منتر ٭معشوق کے پائوں کی مٹی کاعمل حب ٭پل بھر میں موہ لینے کا عطر ٭تسخیر محبوب کا لاجواب عمل اور بہت سے قیمتی اعمال آپ کو اس کتاب میں ملیں گے۔