Barni Taqweem 2021 (برنی تقویم 2021ء)

300

مصنف: کاش البرنی
صفحات: 160
بائنڈنگ: کارڈ کور
زندگی کے طویل راستے پہ مقدر کے عظیم ہاتھ کی گرفت آئندہ سال کیا کرنے والی ہے۔ ایک علمی امداد

Description

ر سال حالات بدلتے ہیں، اپنی زندگی کوبہتر بنانے، کامیابی حاصل کرنےاور مشکلات سے بچنے کے لیے عملی امداد ہر شخص کے ایک سال کے مکمل حالات، مکمل فلکی معلومات، رفتاریں اور نظرات۔
اس میں 2021ء کے ہر شخص کے حالات جن کاامکان ہے کہ وقت کیسا آرہا ہے؟ ہرماہ، ہر دن کے اثرات ہیں۔ جن میں روزانہ اہم کاموں کے کرنے یانہ کرنے کی ہدایات ہیں۔ عیسوی، ہجری اور بکرمی کیلنڈر۔ ڈیڑھ ہزار نظرات جو روزانہ کاموں کے اوقات اور اعمال میں کام دیتے ہیں۔