Asaibi Quwwaton Sy Nijat (آسیبی قوتوں سے نجات)

400

مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 320
بائنڈنگ : مجلد
ارواح خبیثہ، جنات، بھوت پریت کی شر افشانیوں سے تحفظ اور تمام آسیبی امراض کے شافی و کافی علاج پر لا جواب اور بے مثال شہرۂ آفاق تصنیف

Description

٭اصول وضوابط برائے آسیبی  علاج ٭ جن کیا ہے؟ جن کے اصطلاحی معنی ٭جنات کی پیدائش اور سرکوبی ٭ زانی جنات،عشاق جنات، مفسد خلق٭ جنات کی تین خصوصیتیں ٭ آسیبی قوتوں کی کارستانیاں ٭ جن عورت سے مسلمان مرد کا نکاح ٭ ارواحین عالم سفلی ارواح خبیثہ اور بھوت پریت ٭ دیو، موکل، ہمزاد اور قرین ٭ پراسرار آگ ٭جنات کی کارروائی گھرکا سارا سامان جل گیا ٭ بیوی نے مر کر بھی اپنے شوہر کو چین نہیں لینے دیا ٭ آسیبی مریض کی پہچان ٭آسیبی قوتوں سے نجات کا طریقہ ٭دعائے مرجانہ ٭ دعائے سلیمانی ٭حاضرات آسیب ٭ بدن مریض میں آسیب کاحاضر کرنا ٭ حاضرات  اور بندش آسیب ٭ پری کا حاضر کرنا اور باندھنا ٭ آسیبی سنگ باری ختم کرنا ۔