Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-7) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*آسیب کے دفعیہ کیلئے *برائے عداوت ونفاق *برائے جدائی *احتلام سے حفاظت * قرضہ سے نجات *یرقان کیلئے *درد سر *سردی کے بخار کیلئے *ناف کے لئے *اولاد کے واسطے *حمل قائم ہونے کے لئے *محبوب کے قلب کو اپنی طرف کرنا *چور کی گرفتاری کیلئے *بواسیر کیلئے *قیدی کی جیل سے رہائی *جانوروں پر نظر بد *مرگی کے واسطے *جدائی کیلئے *برائے تسخیر *امن وامان مکان وخاندان *نکسیر بند کرنے کے واسطے *جملہ بلیات سے حفاظت *جملہ ہاتھ پاؤں کے درد کیلئے *ہر قسم کے درد کیلئے *کھانسی کے لئے * دوکان اور کاروبار میں ترقی کیلئے * پیشاب کھولنا *کھجلی اور خارش کے لئے *قیدی کی رہائی کیلئے *چیچک کے لئے * فالنامہ لڑکا ہو گا یا لڑکی *خاوند بیوی میں اتفاق* طاقت مردمی باندھنا *گم شدہ اشیاء کے لئے *عرق النساء کے درد کیلئے *