Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-6) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*نقش تمام قرآن مجید *ھقش سورۂ مزمل شریف *فتیلہ برائے آسیب *برائے ہر مرض *فتیلہ برائے بھوت آسیب وغیرہ *بھاگے ہوئے کی بخیریت واپسی * آنکھ کی روشنی کے لئے *برائے قیام حمل *برائے حب * تعویذ برائے طاعون *قوت مردمی * برائے حاضری مفرور * برکت کے واسطے *بات معلوم کرنا * جنگ میں فتح حاصل کرنے کیلئے *بچہ کی حفاظت کیلئے *چوری معلوم کرنا *عورتوں کے جاری خون بند کرنا *خواب کا استخارہ *حمل کی حفاظت کیلئے *بانجھ عورت کیلئے *لڑکے کی پیدائش کے لئے *ڈاڑھ درد کیلئے *حفاظت کیلئے *اسم اعظم *قرض کی ادائیگی کیلئے* روزی میں برکت کیلئے *قبولیت دعا کیلئے *ظلم سے نجات وقید سے رہائی کیلئے *لڑکیوں کے رشتہ کیلئے *برائے ترقی رزق* چہل کاف * حصار برائے حفاظت *سحر یا جادو کاعلاج *