Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-5) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب *عورت کی ماہواری کھولنا *برائے عقیمہ عورت *بچہ کی آسانی سے پیدائش کے لئے *برائے نظر بد حیوانات *گنڈہ برائے مویشیاں *سخت مشکل اور ضروری کام کے لئے *رزق میں برکت اور وسعت کے لئے *عمل حب *نقش برائے حب ومہربانی حاکم *جنگ وجہاد میں فتح حاصل کرنے کے لئے *آسیب سے نجات کیلئے *خبیث جن کو جلانے کیلئے *سوئی ہوئی عورت سے راز  معلوم کرنا *فلیتہ برائے آسیب زدہ *بخار کے لئے *شوہرکو مہربان کرنا *یقینی کامیابی کیلئے نقش *چور کا پتہ لگانا *واپسی مفرور کیلئے *درد ناف کیلئے *فتح وکامیابی کیلئے *دشمن سے مقابلہ کے وقت *مرگی کاعلاج *دلی مراد پوری ہونے کیلئے *قوت حافظہ کیلئے *ظالم کے دل میں رعب کیلئے *دانتوں کے درد سے نجات کیلئے لڑکا ہونے کیلئے *دولت کی ترقی کیلئے *