Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-25) آسان عملیات وتعویذات

600

اسماء حسنیٰ کے اعداد ، نوعیت ان کے اعمال وتعویذات کا لاجواب مجموعہ جس میں تمام اسماء حسنیٰ کی بابت لکھا گیا ہے۔ تیر بہدف اور موثر عملیات کا یہ مجموعہ اپنی افادیت وفیض رسانی میں لاجواب ہے ۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*  ہر قسم کے رنج وغم سے نجات *تنگدستی اور قرض سے نجات *سینہ کی تکلیف اور درد سے نجات *جنات، آسیب، پری کا بھگانا *پیشاب کا بند کھولنا *اگر لقوہ کی وجہ سے منہ ٹیڑھا ہو گیا ہو *اگر کسی کا پیشاب بند ہو جائے *مثانہ کی پتھری کاعلاج *برائے دفع سستی، کمزوری وقبض *اگر کسی آدمی یا گھوڑے کا پیشاب بند ہو گیا *یرقان کے مرض سے نجات *سانپ اور بچھو کے کاٹے کاعلاج *بھوک کھولنے کے لئے *سانس کے مرض سے شفاء کے لئے *برائے گم شدہ چیز *قرضہ آسانی سے ادا ہونے کا عمل *رزق میں برکت کاعمل *لڑکے لڑکی کی شادی کے لئے عمل *دشمن سے ہر طرح کی حفاظت *نافرمان اولاد کو فرمانبردار بنانا * حمل قائم رہے ،بچہ لمبی عمرپائے *حافظہ تیز کرنا *جادو، سفلی سے حفاظت کاعمل *رزق، ملازمت، آمدنی کے لئے *احتلام سے حفاظت *کمرکے درد سے نجات حاصل ہو *ڈراونے خوابوں سے حفاظت *درد گردہ سے نجات *مقدمہ میں کامیابی کیلئے *برائے اولاد *دشمن سے حفاظت *ناف ٹل جانا *بلغمی بیمار سے نجات *مشکل حاجات کا پورا ہونا *پھوڑا پھنسی اور ورم سے نجات *قرض کی ادائیگی کاانتظام *کان کے درد کاعلاج *درد شکم کاعلاج *شراب نوشی اور زنا کاری سے نفرت *ظالم دشمن کو ذلیل وخوار کرنا *بیوی سے جماع پر قادر نہ ہونا *شہوت اور بدنظری کا علاج  *  *