Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-24) آسان عملیات وتعویذات

600

اسماء حسنیٰ کے اعداد ، نوعیت ان کے اعمال وتعویذات کا لاجواب مجموعہ جس میں تمام اسماء حسنیٰ کی بابت لکھا گیا ہے۔ تیر بہدف اور موثر عملیات کا یہ مجموعہ اپنی افادیت وفیض رسانی میں لاجواب ہے ۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*  چہل اسماءاعظم اور ان کے خواص *برائے تسخیر سلاطین واکابر وامراء *اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا *ہر حاجت پورا ہونے کیلئے *برائے جائز محبت *عام وخاص کی تسخیر *برائے حصول عزت وجاہ *برائے عزت وعزمت *اس اسم پاک کا نقش * برائے تسخیر اور دفع نحوست *ہر قسم کی دعا کی قبولیت کے لئے *ظاہری وباطنی دشمن پر غضب نازل ہو *ظالم کے تکبر اور برے رویہ کو ختم کرنا *مطلوب کو جھکانے اور مطیع کرنے کاعمل *دینی ودنیاوی حاجات کا پورا ہونا *عمر میں زیادتی، کشف ارواح اور قبولیت عامہ *مایوس العلاج مریض کی شفاء کے لئے *اللہ تعالیٰ کے ساتھ خالص محبت *چور کا پتہ لگانا *عہدہ و منصب پر برقرار رہنا *ہر قسم کی حاجات پورا ہونے کے لئے *برائے محبت زوجین * ہر کام میں ترقی کیلئے *برائے دفع دشمنان وحاسدان *حاجات دینی ودنیاوی کا پورا ہونا *قرض کی ادائیگی کیلئے *حضوراکرم ﷺ کی زیارت *حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات *برائے حصول حاجات دینی ودنیاوی * آسیب وجن کے اثرات کاخاتمہ