Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-23) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*  غیب سے آمدنی کا انتظام اور دعاء کی قبولیت *درود شریف برائے فتوح *برائے فتوحات رزق *جنات سے گھر کی حفاظت *آسیب اور ہر قسم کے اثرات سے حفاظت *کسی کو خود پر فریفتہ کرنا *کسی کو اپنی محبت میں گرویدہ بنانا *مال میں برکت *ہر مصیبت دور اور ہرمشکل کے لئے *ہر مشکل کا حل اور ہر مقصد میں کامیابی *غیب سے روزی کا انتظام ہو *اگر کسی پر آسیب وجن بھوت کی نظر لگ جائے *ہاضمہ اور پیٹ کے درد کا علاج *زخم یا آنکھوں میں درد *دشمن سے نجات کے لئے *حیض کی بندش کھولنا *سورہ مزمل اور اس کی زکوٰۃ *اپنی جان کی حفاظت *ہر مقصد میں کامیابی کیلئے *سفر پر گئے ہوئے کی بابت معلومات *اولاد نرینہ کیلئے *قرض سے نجات حاصل کرنے کیلئے *ہر قسم کی جسمانی درد کیلئے *جان ومال کی حفاظت *گھریلو پریشانیوں کاعلاج *ہر قسم کا بخار دور کرنا *دشمن کی دکان بند کرنا *گلے کا ورم اور درد *برائے ترقی رزق وآمدنی *لوگوں میں عزت قائم ہونا   *