Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-22) آسان عملیات وتعویذات

600

اسماء حسنیٰ کے اعداد ، نوعیت ان کے اعمال وتعویذات کا لاجواب مجموعہ جس میں تمام اسماء حسنیٰ کی بابت لکھا گیا ہے۔ تیر بہدف اور موثر عملیات کا یہ مجموعہ اپنی افادیت وفیض رسانی میں لاجواب ہے ۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب* جھاڑ پھونک کی تین شرطیں *تمام آفات وبلیات زمینی وآسمانی سے حفاظت *برائے سخت امراض *بچے کی ہر طرح حفاظت تمام بلاوں سے حفاظت *کھیتی کی حفاظت کیلئے *تعویذ برائے برکت، امن وامان ، جلنے ، ڈوبنے ، چوری سے حفاظت، امراض سے نجات *تعویذ برائے دفع بواسیر خونی وبادی *پاگل کتے کے کاٹے کاعلاج *ہر درد سے شفاء کیلئے *دفع بواسیر کیلئے *دکان کا مال جلد فروخت ہونا *چھوٹے بچے کا رونا بند *تلی کے مرض سے نجات *یرقان کا علاج *ہر مقصد میں کامیابی کا تعویذ *حمل کو باقی رکھنے کا تعویذ *درد سر کا تعویذ *ناف اپنی جگہ قائم ہو جائے *دل کی دھڑکن اور بے جا خوف کاعلاج *تلی بڑھنے کا علاج *سانپ کا گھر میں نکلنا یا آسیب ہونا *پاگل کتے کا کاٹنا *حمل گر جانے کو روکنا *آسیب زدہ کے لئے فتیلہ *خراب اور بڑے دنبل کے لئے *سردرد کیلئے *مرگی کے مریض کا تعویذ *اولاد کو تابعدار اور فرماں بردار بنانا *دفع جنات کا عمل *روزگار کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے *سحر، جادو اور سفلی سے نجات *کنواں کھودنے اور میٹھا پانی نکلنے کاعمل *کھانے میں برکت کیلئے *مرد یا عورت کی شادی کیلئے *ہر قسم کی پریشانی اور غم دور کرنے کیلئے *تسخیر خلائق کیلئے *لڑکا پیدا ہونے کے لئے *قرض کی ادائیگی کے لئے *