Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-21) آسان عملیات وتعویذات

600

اسماء حسنیٰ کے اعداد ، نوعیت ان کے اعمال وتعویذات کا لاجواب مجموعہ جس میں تمام اسماء حسنیٰ کی بابت لکھا گیا ہے۔ تیر بہدف اور موثر عملیات کا یہ مجموعہ اپنی افادیت وفیض رسانی میں لاجواب ہے ۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب* بُری عادتیں اور بری خصلتیں دور کرنا *ہر شخص تعریف کرے ،پسندیدہ افعال پیدا ہوں ،بُرے افعال ختم *دشمن کو زیر کرنا *الحمید کانقش مثلث *الحمید کا نقش مربع *ہر شر وفتنہ سے محفوظ *حمل گرنے سے محفوظ *زبان کا سچا اور صادق القول ہونا *بانجھ عورت کے حمل قرار پانے کے لئے *غائب عزیز یا قریبی رشتہ دار کا واپس آنا یا پتہ لگ جانا * بھاگا ہوا یا کھویا ہوا بچہ ، عورت ، مرد واپس آئے *کسی جسمانی حصے کا کسی بیماری کے سبب کام سے رک جانا *سر میں آنکھ میں یا سینہ میں درد کاعلاج *ہر قسم کی بیماری سے نجات *ہر قسم کی قیدو بند سے حفاظت *نفس امارہ کو مغلوب کرنا *بچہ کا نظر بد سے محفوظ ہو جانا *ظالم دشمن سے نجات کیلئے *ہر قسم کی بیماری سے حفاظت *عمر میں برکت کا عمل *سستی کاہلی دور کرنا *سخت سے سخت مشکل میں کامیابی *قلب میں طاقت اور نورانیت *کشف قبور اور دل پُر نور *لوگوں میں عزت اور وقار حاصل کرنا *روشن ضمیر اور صاحب باطن ہونا *اولاد اور بیٹا ہونے کے لئے *کسی وظیفہ کے دوران پڑھتے ہوئے ڈر خوف نہ لگے *وصال الہی کاحاصل ہونا  *