Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-2) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

برائے شناخت مرض، استخارہ کی ترکیب، حصار کی ترکیب* سانپ بچھو کے دفعیہ کے لیے * گھر کے جھگڑوں سے نجات کا عمل *دشمنوں سے حفاظت کیلئے *زوجین میں محبت کا عمل *قلبی پریشانی اور دلی بے چینی کے لئے *ہر مرض کیلئے *مفروراور بھاگے ہوئے کی واپسی کیلئے *میاں بیوی کے تعلقات کی خرابی دور کرنے کے لئے *ضعف بدن یاضعف دماغ کے لئے *جن اور سحر(جادو) کے لئے مجرب عمل *مستقل عام بیماری کے لئے آیات شفاء کاعمل *بے اولاد کے لئے اولاد ہونے کا عمل *اگر کسی جگہ یامکان میں جن ہو *بے دینی سے راہ راست پرلانے کا عمل *دشمنوں سے تحفظ کیلئے *