Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-19) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب* حاضرات رسول اللہ ﷺ کی خواب میں زیارت *بحری سفر سلامتی کے ساتھ *ہر مشکل آسان اور ہر مقصد میں کامیابی *ہر قسم کی حاجت پورا ہونے کے لئے *ضرورت وحاجت پورا ہونے کے لئے *نظر بد کے واسطے *درد سر کے لئے *ناجائز محبت چھڑانا *آسیب وجن سے حفاظت *برائے مرگی*دیمک سے حفاظت *قرآن پاک کا حافظ بننے کے لئے *کسی مرد کی قوت مردمی کھولنا *ناجائز مقدمہ سے حفاظت *ہر مشکل آسان ہونے کےلئے *پاگل کتے کے زہر سے حفاظت *برائے دفع دشمن *جائز محبت کیلئے *ناجائز دوستی ختم کرانا *دشمن کی زبان بندی کیلئے *کسی کام کی بابت استخارہ *سانپ کے کاٹے کا عامل بننا *ڈاڑھ کے درد سے نجات *ٓنظر بد دور کرنا *برائے اختلاف وجدائی*فتوحات کا جاری ہونا *بھاگے ہوئے کو واپس لانا *برائے زوال شہوت* ہر مقصد میں کامیابی کیلئے *نظر بد کا تعویذ  *