Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-17) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*ہر قسم کی بیماری سے نجات کیلئے *لاعلاج مرض کاعلاج *دماغ کی کمزوری اور دل کی کمزوری کے لئے *بے اولاد کے اولاد ہونا *اولاد ہونے کے لئے عمل*بے اولاد مرد وعورت کیلئے *بیمار کی صحتیابی کیلئے *دفع مرض کے لئے *محبت کے لئے *ہر مشکل آسان اور ہر مقصد میں کامیابی *غیب سے روزی ملنے کاعمل *قرضے کی واپسی *نسل در نسل امیر ہونے کا عمل *روزی میں اضافہ ہونے کے لئے *لوگوں کی نظر میں باعزت ہونا *ہر مقصد میں کامیابی کیلئے *ہر مشکل میں کامیابی کا عمل *دشمن سے پیچھا چھڑانا *ظالم اور حاسد لوگوں سے حفاظت *محبت کا تیر بہدف عمل *اولاد کو فرمانبردار بنانا *ہر مقصد میں کامیابی کیلئے *سردرد کا بہترین علاج *رشتوں کی بندش کھولنا *پسند کی شادی *حمل کی حفاظت کاعمل *قوت باہ کے لئے *ہر قسم کے مرض سے نجات *کان کے درد سے آرام *اولاد نرینہ کے لئے *مرگی کا بہترین عمل *چوری سے مال کی حفاظت *سر کے درد سے آرام *بھول چوک کا مرض *خوب گہری نیند آنا *ہر قسم کی بیماری سے شفاء کے لئے *ناف جگہ سے دوسری جگہ ہو گئی ہو *مسان کے مریض کاعلاج *رزق کی ترقی کیلئے *موتیا بند اور پڑیال کے لئے *تلی کا علاج *تبادلہ کی منسوخی کیلئے *چیچک کی بیماری سے نجات *نافرمان اولاد کو مطیع کرنا *تنگ دستی دور کرنے کیلئے *چور یا بھاگے ہوئے کا واپس لانا *لقوہ کا علاج *میاں بیوی میں محبت کیلئے *ہڈیوں کا بخار دور کرنا *