Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-14) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*سفلی اور گندے علم سے حفاظت *دل سے ڈر، خوف، بزدلی اور گھبراہٹ دور کرنا*ناکامیوں سے کامیابی کی طرف *رزق میں برکت *قرض سے آزادی *نظر بد سے علاج* نظر بد کے سبب شادی میں رکاوٹ *دشمن پر فتح پانے کیلئے *شیطان صفت انسان سے عورت یا لڑکی کی حفاظت *ۃو قسم کے بخار سے نجات *آسیب سے مکان کی حفاظت *چوہوں کو بھگانے کانقش *قوت مردمی کے لئے *ہر دل عزیز بننے کا نقش *رزق کی بندش کھولنے کا نقش *آسیب زدہ کیلئے *ہر قسم کی مراد پوری ہونے کے لئے *بچہ کا بات بات پر رونا *دشمن کو زیر کرنے کیلئے *پیٹ کے درد کے لئے *دفع بلیات کے لئے *خواب میں استخارہ *برائے حب*ظالم حاکم کے سامنے پیشی *اولاد ہونے کا عمل *مشکل اور اہم کام کے واسطے *جناتی اثرات سے پا گل ہونے کاعلاج *غریبی اور تنگ دستی دور کرنے کیلئے *رزق میں ترقی کیلئے *دشمن اور ڈاکو سے حفاظت *عزت ودولت حاصل کرنا *آنکھوں کی روشنی کیلئے *درد کمر کو دور کرنا *