Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-13) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*مریض کا حال معلوم کرنا *استخارہ کی پہلی ترکیب *سحر سے نجات *برائے ملازمت ونوکری * بے روزگار کے لئے روزگار* دکان میں مال زیادہ فروخت ہو *سفر میں حفاظت *روزگار کیلئے *بھولی ہوئی چیز یاد آنے کیلئے *مکان سے جن بھوت بھگانے کیلئے *کھیت اور باغ کی حفاظت کیلئے *آنکھوں کی بینائی محفوظ رہنے کے لئے *روزی کا بند دروازہ کھولنا *اولاد ہونے کا عمل *گھر سے اثرات بد ختم کرنا *