Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-12) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*مریض کا حال معلوم کرنا *ہر حاجت پوری ہو گی* برائے حافظہ *آسانی مطلب وشفاء مریض *قلبکی غفلت اور نسیان دور ہو *نرینہ اولاد کیلئے *اسقاط حمل کی حفاظت کیلئے *بچہ کازندہ نہ رہنا *اولاد کا مطیع ہونا *برائے سلامتی اولاد *ناف ٹل جائے *ملازمت کیلئے *دکان میں برکت کیلئے *رزق میں برکت کیلئے *پیداوار میں برکت کیلئے *فتوحات کیلئے *یرقان کیلئے *مرگی کیلئے *ہول دل کیلئے *ہر درد کیلئے *نظر بد کیلئے *میاں بیوی میں محبت کیلئے *برائے طلب حاجت *شیطان کو بھگانے کیلئے *قوت حافظ کیلئے *دفع خوف کیلئے *درد گردہ *گردہ میں پتھری *بچہ کا بولنا *بواسیر کیلئے *کیڑوں سے حفاظت *مچھروں سے حفاظت * چیونٹیوں سے حفاظت *شوہرکو مہربان کرنے کے لئے *خارش کیلئے *لڑکی کے رشتہ کیلئے *موتیا بند کے لئے *دردزہ کے لئے *درد شقیقہ * ژالہ باری کے لئے *ادائیگی قرض *مالدار ہونے کیلئے *دشمن سے بچاو*ہیضہ سے حفاظت کیلئے *