Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-10) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*شیطانی وسوسوں سے نجات کیلئے *امتحان میں کامیابی کیلئے *رزق کی وسعت اور اس میں برکت کیلئے *ایک خاص عمل رزق میں وسعت برکت کے لئے *دانتوں کاہلنا *جدائی کیلئے *لاعلاج مرض سے صحت یابی کیلئے *درد سینہ سے نجات کیلئے *باولے کتے کے کاٹنے کاعلاج *سانپ اور بچھو کے کاٹے کا علاج *بارش ہونے کے لئے دعا *بارش رکنے کے لئے *ڈاڑھ کے درد کیلئے *ہر مقصد میں کامیابی کیلئے *صبر کے لئے *برائے حمل *لڑکی کے لئے اچھا رشتہ *سحر، جادو سے نجات کیلئے *جسمانی امراض سے شفاء *کان کے درد سے نجات *