Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-1) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

 

Description

کاہن، ساحر، جادوگر، رمال اور نجومی کاشرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب * مختلف نقوش پُر  کرنے کا طریقہ * استخارہ * مریض یا مفرور کا حال معلوم کرنا *گم شدہ مفرور کی واپسی * مکان کیلنا * برائے دفع آسیب وجن *دفع سحر کیلئے * برائےحاجت روائی * برائے بواسیر *عبادت سے رغبت اور گناہوں سے نفرت کا طریقہ *عذاب قبر سے بچنے کا طریقہ *زیارت قبور کا طریقہ *برائے ازالہ بخار * مریض کاحال معلوم کرنا *برائے اولاد نرینہ *بانجھ پن کیلئے *چوری، کھوئی ہوئی شے، یا مفرور شخص کے لئے * چیچک سے حفاظت * دفع آسیب کیلئے۔ *