Anwaar-e-Talismat (انوارِ طلسمات)

1,500

طلسماتی وروحانی حقائق ودقائق پرمشتمل عملیات ومجربات کی مستند ترین کتاب

مصنف: مولانا محمد رفیق زاہد

صفحات: 282

بائنڈنگ: کارڈ کور

Out of stock

Description

٭برائے اصول زرومال ٭حصول دولت کاشہرہ آفاق طلسم ٭وسعت رزق کاعمل ٭فقر وفاقہ سے نجات کیلئے ٭کاروباری بندش دور کرنے کیلئے ٭حب و تسخیر کا طلسماتی سرمہ ٭برائے حب وتسخیر ٭حب وتسخیر کا عالمگیر طلسم ٭نظروں سے اوجھل ہونا ٭ سحر جادو کی تشخیص کیلئے ٭لاعلاج سحروجادو کاعلاج ٭عقد بندی کے لئے ٭برائے بغض وعداوت ٭سگ گزیدہ کامعجز نما علاج ٭مرض صرع کاکامیاب علاج ٭بانجھ پن کے لئے ٭بواسیر دور کرنے کیلئے ٭درد ناف کیلئے ٭طلسمات اُلُو٭بغض و عدات کے طلسماتی عملیات٭تسخیرات کے طلسماتی عملیات ٭اُلو کی تسخیر کا طلسماتی عمل ٭برائے شادی ٭ جادو سحر کے لئے ٭زن وشوہر کی محبت کیلئے ٭ کاروبار کی کشادگی کیلئے ٭ حب وتسخیر کیلئے ٭برائے نظر بد ٭ بغض وعداوت کیلئے ٭ برائے اولاد نرینہ ٭حصارکا طلسماتی عمل ٭طلسم ہیکل سلیمانی ٭قیدی کیلئے ٭قوت امساک کیلئے ٭گمشدہ کیلئے ٭زبان بندی کاعمل ٭ خواب بندی کاعمل ٭مرض اٹھرا کا علاج ٭ترقی جاۂ و منصف کیلئے ٭دست غیب کا طلسماتی عمل ٭ کرایہ دارو ں سے نجات کیلئے ٭تسخیر حیوانات ٭کاروبار بستہ کرنا ۔اور اس کے علاوہ بے شمار طلسم وعملیات اس کتاب میں موجود ہیں