Amliyat-e-Gufrani (عملیات غفرانی)

100.00

عملیات وتعویذات کا لاجواب ذخیرہ۔ ہر عمل مجرب اور تجربہ شدہ ہے۔ بے شمار لوگوں نے فائدہ اٹھایا ہے۔
تالیف:فیصل حمید نقشبندی
صفحات: 160
بائنڈنگ: کارڈ کور

1 in stock

Description

٭برائے ترقی تنخواہ*حاجت روائی *حفاظت شیطان *ظالم کے دل پر ہیبت *امیرو کبیر ہو جانا *بذریعہ خواب اسرار منکشف ہونا *مخلوق کی نظر میں وقار *تسخیر نظر *صفات اسماء حسنیٰ *کشف قلوب *مشرف بزیارت بزرگان دین *کسی مقدمہ میں ماخوذ ہو جانا *سورہٰ یٰسین شریف *فریفتگی محبت *مطلوب کاخود بخود قربان ہونا * ملازمت کا بہترین عمل *بد مزاج عورت کی درستی ہو جانا *گمشدہ چیز مل جائے *زبان بندی *ہر مرض اورہر درد کی دوا *جنات کا اتار دینا *فقیر سے غنی ہوجانا، بے گمان رزق ملنا *امراء، حکام اور عوام کی نظر میں محبوب ہونا *چیچک سے بچہ کی حفاظت *دفینہ کاخواب میں معلوم کرنا *مُردوں سے بات چیت کرنا *حضور پُرنور کی زیارت سے مشرف ہونا *سخت سے سخت جادو کا قلع قمع *پھانسی کا حکم تبدیل ہو جانا *عام مخلوق میں محبوب *

 

Cart
Your cart is currently empty.