Aamil Kamil (Part-I) (عامل کامل، حصہ اول)

600

مصنف : کاش البرنی
صفحات : 180
بائنڈنگ : کارڈ کور
علومِ روحانی کے سر بستہ رازوںکی کلید

Description

علم النقوش پرجامع کتاب ہے۔ عملیات کاخزانہ ہے۔ پراسرار رازوں کاگنجینہ ہے۔ اس کے ۵باب ہیں۔ اصلاحات جفر، نقوش اور ان کے اعمال، اعمال قدرت، اسمائے موکلات اور دعوت (حروف تہجی، بعض سورتوں واسماء کی ریاضتوں کاطریقہ )،منتر جنتر، فوری کام کر نے والے عمل، مصائب کے حل، مقاصد کے حصول کے طریقے، سریع التاثیر اعمال معہ مکمل قواعد تفصیل سے لکھے گئے ہیں۔