Amal Qurani (اعمال قرآنی)

270

مولف : قاری محمد اسحاق ملتانی
اللہ تعالیٰ کے اسماء مبارکہ اور مشائخ سے منقول مجرب اعمال کا مجموعہ جو عام مسلمان مردوعورت کے لئے اور کامل عامل حضرات کے لئے ایک راہنما کتاب ہے ۔

Out of stock

Description

صفحات: 156
بائنڈنگ: کارڈ کور
دینی ودنیاوی حاجات۔ سحر، جادو شیاطین سے حفاظت۔ روحانی، جسمانی امراض کا علاج۔ خطرناک امراض کیلئے مجرب اعمال۔ جیسے عنوانات پرقرآنی آیات۔ اللہ تعالیٰ کے اسماءمبارک اور مشائخ سے منقول مجرب اعمال کامجموعہ۔ جو عام مسلمان مرد وعورت کیلئے اور عامل کامل حضرات کیلئے بھی راہنما کتاب ہے۔