Al Gazali (الغزالی)

160

مصنف: علامہ شبلی نعمانیؒ

صفحات: 262

بائینڈنگ: کارڈ کور

Description

زیر نظر کتاب ’’الغزالی ‘‘ ایک شہرۂ آفاق کتاب ہے جس کے مصنف نابغۂ روزگار شخصیت علامہ شبلی نعمانیؒ ہیں۔ علامہ شبلی نعمانیؒ اردو ادب اور تاریخ نویسی میں یدطولیٰ رکھتے تھے اور ان کی لکھی ہوئی ’’سیرت النبیﷺ ‘‘ سمیت دیگر کتب کو سند کا درجہ حاصل ہے۔