Aina Mesmerism (آئینہ مسمریزم)
₨400
مصنف: باوا صاحب دیال
علم مسمریزم، تھاٹ ریڈنگ اور ارواح سے بات چیت کی راہنما کتاب
صفحات:193
Out of stock
Description
٭مسمریزم کی مختصر تاریخ ٭میڈیم سے بات چیت ٭یکسوئی قلب ٭روحانی طاقت ٭طلسمی فقرات کرسٹل ٭گوشہ نشینی کاعمل ٭ نظر کی پختگی اور آنکھوں میں مقناطیسی قوت پیدا کرنا ٭آنکھوں کو آرام دینے والا تجربہ ٭قوت خیالی کا شعبدہ ٭چاند کی مشق ٭رائی کے دانے کاعمل ٭درخت کے پتوں والا عمل ٭چرندے اور پرندوں کا قابو میں کرنا ٭ بذریعہ آئینہ دوسروں کو بس میں کرنے کا طریقہ ٭بذریعہ روشن ضمیری تمام مشقو ں میں کامیابی حاصل کرنا ٭بے فائدہ حرکات اور فحش خیالات سے بچنے کا طریقہ ٭ عملیات تصور ٭گھڑے والا عمل ٭گلاب کے پھول والا عمل ٭ تصور کاجادو ٭صبح کے وقت بیدار ہونے کے بعد ٭آنکھ کا جادو ٭نظر جما کر دیکھنا ٭کیڑے میں مقناطیسی قوت ٭ناپاک جذبات سے پرہیز ٭سیاہ داغ سفید کرنا ٭قوت مقناطیس سے چراغ بجھنا ٭ اندھیرے میں کتاب پڑھنا ٭ دن کو تارا نظر آئے ٭ قوت مقناطیس بڑھانے کی ترکیب ٭ہاتھ کا جادو ٭دفع امراض کیلئے ٭ فلالین کے کپڑے کو موثر کرنا ٭خواب مقناطیسی پیدا کرنے کی ترکیبیں ٭معمول کو ہوش میں لانا ٭معمول پر خواب مقناطیسی پیدا کرنے کی ترکیب