Aina Hypnotism (آئینہ ہپناٹزم)

400

مصنف: باواصاحب دیال

صفحات: 201

1 in stock

Description

٭ ہپناٹزم اورمسمریزم کی تاریخ ٭مسمریزم اور ہپناٹزم میں فرق ٭قدرتی اور مصنوعی نیند ٭قوت خیال سے ہپناٹائز کرنا ٭ہپناٹزم اور موت ٭سوتے ہوئے شخص کو ہپناٹائز کرنا ٭حالت بیداری کے تجربے ٭سامنے یا آگے کی طرف جھکانا ٭ٹانگوں کو جکڑ دینے کی ترکیب ٭ تصور ٭ عامل ومعمول کیسے ہونا چاہئے ٭مصنوعی نیند یا ہپناٹزم سے بیدار کرنے کی ترکیب ٭ایک سے زیادہ آدمیوں کو بے ہوش کرنے ترکیب ٭ خود اپنی ذات کو سُلانے کی ترکیب ٭ بیہوشی یا نیند طاری کرنے کے دیگر طریقے ٭تجاویز مابعد خواب مصنوعی ٭نیند کے مختلف مدارج ٭گہری مصنوعی نیند طاری کرنے مزید طریقے ٭فاصلہ سے معمولوں کوبے ہوش کرنے کی ترکیب ٭ ٹیلی فون کے ذریعے سے سُلانا ٭نظر بندی ٭قوت ارادہ کی ترقی کیلئے تجویزیں ٭ہپناٹزم اور مسمریزم میں کیا فرق ہے ؟ ٭معمول کی آنکھیں بند کردینا ٭میڈیم سے بات چیت بھیروں کاعمل٭معمول کی آنکھیں بند کردینا ٭نقلی مسمریزم ونقلی ہپناٹزم ٭ایک اور پوشیدہ راز ٭لڑکے کو بیہوش کرنے کا عمل ٭انگشتری کے تیار کرنے کی ترکیب ٭جنتر لکھنے کا ٹائم