Customer matched zone "Punjab"
View cart “Imamia Jantari 2022 (امامیہ جنتری2022ء)” has been added to your cart.
Adadon Ki Hakumat (Part-II) (عددوں کی حکومت، حصہ دوم)
₨700
مصنف : کاش البرنی
صفحات : 180
بائنڈنگ : کارڈ کور
نمبروں کی قوتیں اور ان کے اثرات، پیشہ ورانہ نمبر، روحانی نمبر، خصوصی اعداد،منصوبوں کا طریقہ کار، دن، ماہ، سال کے اعداد، زائچہ اعداد، ستارون کے باہمی تعلقات.تاریخ پیدائش یا نام سے زائچہ اعداد تیار کرنااور پڑھنا
Related products
-
313 Darud Sahrif ka Maqbool Wazifa (313درود شریف کا مقبول وظیفہ)
Rated 0 out of 5₨240Read moreمولف : قاری محمد اسحاق ملتانی
صفحات: 96
بائنڈنگ: کارڈ کور
اس وظیفہ کے آسان اور مختصر کلمات درود کا پڑھنا تمام دینی ودنیاوی مصائب ومشکلات کیلئے مجرب نسخہ ہے۔ درود شریف کی برکت سے سینکڑوں لوگ ہمہ قسم کی خیروبرکات حاصل کرچکے ہیں۔ -
Jadu ka Ruhani Ilaj جادو کا روحانی علاج( نئی کتاب)
Rated 0 out of 5₨800Add to cartکتاب ہذا میں جادو کی حقیقت ،جادو کی تاریخ ، فرعون کو دربار میں جادوگروں کے کرتب، شریعت میں جادو کی حقیقت ، جادو کے ا ثرات ، ہاروت وماروت کا قصہ ، جادو کے متعلق امام شافعی رحمہ اللہ کا فتویٰ ، جن یا انسان کی بد نظر ، آسیب سے چھٹکارا ، زبان کی بندش، آسیب کو بھگانا ، تسخیر ہمزاد ،شہوت کی بندش ، قوت مردانہ کی بندش ، شریر جنات کے شر سے بچائو کا طریقہ اور دیگر جادو کی وجہ سے پہنچنے والی تکالیف کا علاج درج کیا گیا ہے۔
مرتبہ و مئولفہ : محمد الیاس عادل معاون خصوصی :ابو الکاشف کشفی قلندری
صفات : 472
