Adadon Ki Hakumat (Part-II) (عددوں کی حکومت، حصہ دوم)

500

مصنف : کاش البرنی
صفحات : 180
بائنڈنگ : کارڈ کور
نمبروں کی قوتیں اور ان کے اثرات، پیشہ ورانہ نمبر، روحانی نمبر، خصوصی اعداد،منصوبوں کا طریقہ کار، دن، ماہ، سال کے اعداد، زائچہ اعداد، ستارون کے باہمی تعلقات.تاریخ پیدائش یا نام سے زائچہ اعداد تیار کرنااور پڑھنا

Description

اس میں زندگی کے ہر شعبہ پر اعداد کی مخفی قوتوں کے اثرات کو بیان کیا گیا ہے۔ نام کی تبدیلی، عدد قسمت، پیشہ ورانہ نمبر ،روحانی نمبر، امراض نمبر، خفیہ نمبر کے علاوہ، آرٹ، بچے، دوست، صحت ، مالی حالات، شادی، رومان، سفر پرکون سے اعداد حکمران ہیں؟ اعداد کی قوتیں کیاہیں؟ اعداد کازائچہ کیسے بنتا ہے؟ روزانہ ، ماہانہ اور سالوں کے ادوار کیسے نکلتے ہیں؟دنوں کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ اس سے اپنے ذاتی عدد کے ذریعہ ہر قسم کا فیصلہ بآسانی کیاجاسکتا ہے۔