Adadon Ki Hakumat (Part-I) (عددوں کی حکومت، حصہ اول)

600

مصنف : کاش البرنی
صفحات : 228
بائنڈنگ : کارڈ کور
نام اور پیدائش کے اعداد سے قسمت اور اوصاف کا معلوم کرنا

Description

اس کتاب میں اعداد کی سائنس کے حیرت انگیز نتائج بیان کئے گئے ہیں ۔ہر شخص کے نام اور تاریخ کے اعداد، شخصیت، قسمت اور قوت عمل کااظہار کیا گیاہے۔ اس میں ۷ باب ہیں۔ اعداد کو اکب، آپ کے ذاتی اوصاف اور حالات، اعداد کے انسان سے تعلقات ، آپ کی زندگی کے مخصوص نمبر،موافق رنگ، موافق پتھر، سوالوں کے جواب برآمد کرنے کا طریقہ، اعداد کےوہ اسرار جس سے انسانی وملکی نتائج، مقامات اور کھیلوں کے نتائج، قیمتوں اورشیئرز کی کمی بیش کے نتائج، سوال کے نتائج اور کاروباری جگہوں کے نتائج کااظہار ہوتا ہے۔ تمام دنیاوی کاموں میں کیسے دخل انداز ہو تے ہیں، کیسے مد د کرتے ہیں۔ مفصل طریقے سے بیان کیاگیا ہے۔ استخراج کرنا، حکم لگانا اور تجربہ کرنا آسان ہے۔