313 Darud Sahrif ka Maqbool Wazifa (313درود شریف کا مقبول وظیفہ)

240

مولف : قاری محمد اسحاق ملتانی
صفحات: 96
بائنڈنگ: کارڈ کور
اس وظیفہ کے آسان اور مختصر کلمات درود کا پڑھنا تمام دینی ودنیاوی مصائب ومشکلات کیلئے مجرب نسخہ ہے۔ درود شریف کی برکت سے سینکڑوں لوگ ہمہ قسم کی خیروبرکات حاصل کرچکے ہیں۔

Out of stock

Description

پسند فرمودہ : مولانا اظہر صاحب
تقریظ: مفتی عبدالقادر متقی
درود شریف کے اس مقبول وظیفہ کو مستند کلمات درود شریف سے آراستہ کیا گیا ہے جس میں یہ بات پیش نظر رکھی گئی ہے کہ یہ کلمات مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ آسان بھی ہوں تاکہ روزانہ ہر مسلمان ایک منزل پڑھ سکے ۔ اور جمعہ کی رات کو یہ صرف پندرہ یا بیس منٹ میں یہ مکمل وظیفہ پڑھ لیا جائے تو بآسانی بکثرت درود شریف پڑھنے کے فوائد و برکات حاصل ہوسکتے ہیں ۔