عملیات محبت نمبر

880

اس سال محبت کے موقع پر محنت وسحر کا بے مثال روحانی ذخیرہ ۔ اب آپ دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کرسکتے ہیں۔ اب آپ دلوں پرحکومت کرسکتے ہیں۔ آپ حاکموں کو سرجھکانے پرمجبور کرسکتے ہی۔مصنف کادعویٰ ہے کہ اس کتاب میں جو عملیات دیئے گئے ہیں وہ ہزاروں عملیات کا بہترین انتخاب ہیں اور سینکڑوں کتابوں کانچوڑ ہیں تقریباً پچپن فیصد عملیات ہمارے تجربات میں آچکے ہیں اور باقی بزرگوں کے تجربات پرمشتمل ہیں۔

Description

مصنف: مولانا حسن الہاشمی