شیطان نمبر

650

شیطان نمبر کو عوام وخواص کازبردست خراج تحسین موصول ہوا اور پہلی بار شیطان سے متعلق بہت سی معلومات ایک جگہ جمع کی گئی ہیں۔انسان جن اور شیطان ، تاریخ ابلیس ، داستان ابلیس، ابلیس لعین کے شیطان کارنامے ،شیطان کے مکرو فریب کے جال، انسان اور شیطان کی دشمنی، شیطان کے پرائیویٹ حمالات ، شیطان کی تخلیق کا فلسفہ، شیطان کی ڈائری، شیطان سے انٹرویو

Description

مصنف: مولانا حسن الہاشمی